-
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، خوفناک دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مدھیہ پردیش کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، ساٹھ سے زيادہ زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ساٹھ سے زيادہ افراد جھلس گئے جبکہ گیارہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
یونان: نامعلوم شخص کا فون آنے کے بعد، وزارت محنت کی عمارت میں زوردار دھماکہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳یونان کی وزارت محنت میں آج صبح زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہونے سے پہلے ایک نامعلوم شخص نے فون پر بتادیا تھا کہ وزارت میں بم رکھا ہوا ہے۔
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش، ٹرک میں آگ، متعدد زوردار دھماکے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایل پی جی گیس سلینڈروں سے لدے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے اور سلینڈروں میں دھماکے ہونے کی خبریں ہیں۔
-
حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان: ناگپور کی ایک فیکٹری میں دھماکہ، 9 افراد کی درد ناک موت
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کےعلاقے ناگپور میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰اسرائیلی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔