شمالی عراق میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں-
بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملوں کے بارہ روز کے بعد برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔
ترکی کے وزیر اعظم نے انقرہ کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کئے جائیں گے-
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان نے کابل میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
بحرینی علما نے مشرقی سعودی عرب میں واقع اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔