-
افغان پائلٹ طالبان کی ہٹ لسٹ پر
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵حالیہ مہینوں میں کم از کم سات پائلٹس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔
-
طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷افغانستان میں طالبان کی بڑھتی شرارتوں کے بعد انہیں لگام دینے کے لئے جہاں عوام اسلحہ لے کر میدان میں آگئے ہیں وہیں اطلاعات ہیں کہ بہت سی خواتین نے بھی اسلحہ اٹھا کر طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کو بھاری جانی نقصان
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲افغانستان کی وزارت دفاع نے افغان فوجیوں کی متعدد کارروائیوں میں طالبان کے سیکڑوں افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی کے سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے وزارت انصاف کی عمارت اور تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر مظاہر ہ کر کے اس سانحے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو ایران کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور موصولہ رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں فی الحال طالبان کی پیشقدمی کی خبر دے رہی ہیں۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔