-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغانستان کے مزید دو شہر پر طالبان کا قبضہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶افغانستان میں مختلف شہروں کے سقوط کر جانے کے جاری سلسلے میں صوبے ارزگان کا شہر چورہ بھی سقوط کر گیا اور اس شہر پر طالبان گروہ نے افغان سیکورٹی فورس کی کسی مزاحمت کے بغیر قبضہ کر لیا۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
کینیڈا، اسلاموفوبیا کے شکار پاکستانی کنبے کے لئے تعزیتی جلسہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱کینیڈا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پاکستانیوں کی یاد میں تعزیتی اجلاس میں سکیڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
شیرین تگاب پر طالبان نے قبضہ کرلیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳افغانستان کا شہر شیرین تگاب طالبان کے ہاتھوں سقوط کر گیا ہے۔
-
افغانستان، پولیو ورکرز بھی محفوظ نہیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کے شہر جلال آباد میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کے حملے میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سومالیہ۔ الشباب کے خلاف فوجی کاروائی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔