-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی راہ جاری رکھنے پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲عراق کی تحریک الصادقون کے ترجمان نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحشدالشعبی محاذ استقامت کے عظیم شہید کمانڈروں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی راہ جاری رکھے گی۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
-
ملکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ، دہشتگردانہ تھا: واشنگٹن کی میئر کا بیان
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر ٹرمپ کی برطرفی اور ان کے مواخذے کی تحریک شروع کر دی ہے۔
-
لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا
-
کابل پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
طالبان کا حملہ، اسی سے زائد سکیورٹی اہلکار مارے گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶طالبان نے صوبہ تخار میں گھات لگا کر افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اسی ّ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔
-
افغانستان، فوجی آپریشن اور بارودی سرنگ دھماکے میں 39 ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷افغانستان میں قیام امن کیلئے ہونے والی کوششوں کے باوجود اس ملک میں پرتشدداور دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔