-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، تین ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام، دہشتگردوں کے اڈوں سےامریکی ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲شام کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی کاروائی کے دوران امریکی ہتھیار دریافت کئے گئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶نائیجیریا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک مسلح گروہ کے حملے میں تقریبا پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔