-
میکسیکو: قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸میکسیکو سٹی میں سرکاری اہلکاروں پر دو علحیدہ علحیدہ حملوں میں 17 افسران مارے گئے ہیں
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے خلاف امریکی حملے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
-
مغربی افغانستان میں پاشدان ڈیم کے محافظوں پر حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴مغربی افغانستان میں مسلح افراد نے ہرات کے پاشدان ڈیم کے محافظوں پر حملہ کر دیا جس میں کئی محافظ جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔
-
کابل میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ عالم دین کا قتل
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔
-
سیستان و بلوچستان میں سپاہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
پاکستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔