-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں بدنام زمانہ عالمی دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷افغانستان میں بدنام زمانہ، پاکستان مخالف عالمی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
افغانستان: بدخشاں میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں
-
کابل میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
مزار شریف میں خوفناک دھماکہ، بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷افغانستان کے مقامی خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔
-
عراق میں کار بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱عراق کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح عناصر کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے ٹرکوں پر حملہ، 26 اہلکار جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔