-
دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور غلط قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے
-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
ہندوستان پاکستان کےساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے: نائب صدر
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔
-
لندن کے بعد ہالینڈ میں بھی چاقو سے حملہ متعدد زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳لندن کے بعد ہالینڈ کے شہر ہیگ میں بھی چاقو بردار شخص کے حملے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن واقعہ کے دو زخمی چل بسے
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا بعد ازاں دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
-
ترک مخالف رہنماؤں کیلئے امریکہ بہترین پناہ گاہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰ترکی نے امریکی وزرات خارجہ کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق عالمی سالانہ رپورٹ برائے 2018ء کو اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش قرار دے دیا۔