اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں امریکی مداخلت کا نتیجہ ان ممالک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور دہشت گردی پھیلنے کے سوا کچھ اور برآمد نہیں ہوا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
سینیئر پاکستانی سینیٹر مشاہد حسین نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کو ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے برطانیہ میں دہشت گردوں کے لئے سعودی عرب کی مالی حمایت کے بارے میں رپورٹ شائع کرنے سے گریز کیا ہے۔
صیہونی حکومت نے شام مخالف مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے اور یہ مدد اسرائیلی اسپتالوں میں دہشتگردوں کے علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے-
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے انتہا پسند گروہوں کو مالی مدد فراہم کرنے والے تمام عرب ممالک منجملہ سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
شام کے مفتی نے کہا ہے کہ شامی قوم نے گذشتہ چھ برسوں میں دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں استقامت کرکے علاقے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کا دفاع کیا ہے-