-
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸ہندوستانی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج یعنی جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجیوں پر نفسیاتی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور وہ خودکشی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور ان میں آگ بھی لگائی۔
-
ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ 1952 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کسی مکمل پارلیمانی سیشن کے دوران نہ وزیراعظم اور نہ ہی وزیر داخلہ لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں حاضر رہے۔
-
شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے جنوبی علاقوں کو 10 بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ہندوستان کی ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔