-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف بالآخر سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت غیرقانونی
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کا معاملہ حل نہ ہو سکا، جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے این او سی میں توسیع کیلیے سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن آج ختم ہوجائے گی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور راحیل شریف کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد کی خاطر سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم یمن مخالف فوجی اتحاد میں شمولیت اختیار کی ہے۔
-
فوجی اتحاد سعودی تخت و تاج کو بچانے کے لیے قائم
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷پاکستان سنی تحریک نے کہا ہے کہ فوجی اتحاد سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے ہے۔
-
جنرل راحیل شریف نے ریال و ڈالر کی لالچ میں سعودی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کی، مرزا اسلم بیگ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵پاکستانی فوج کے سابق کمانڈر نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے یمن کے خلاف نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی سعودی ریال اور امریکی ڈالر کی لالچ میں قبول کی ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں جنرل راحیل شریف کی شمولیت پر پاکستانی عوام ناخوش
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو این او سی دیئے جانے پر پاکستان کے پچہتر فیصد عوام میں برہمی پائی جاتی ہے۔
-
پاکستان میں سابق فوجی سربراہ کے خلاف احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷پاکستان کے سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد میں شامل ہونے کے خلاف احتجاج میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ادھر پاکستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہے۔
-
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے: نواز شریف
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔