-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لاذقیہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے ساحلی شہر لاذقیہ کی بندرگاہ کے قریب بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔