-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل پر راکٹ بارانی۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کو اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ اُس نے اپنے بیس راکٹوں سے شبعا فارمز کے مقبوضہ علاقے میں صیہونی ٹولے کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
صیہونیوں نے لبنان سے دو راکٹ داغے جانے کا دعوا کیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر کم از کم دو راکٹ داغے گئے ہیں۔