ترک صدر نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو دنیا کی 10 بہترین معیشت بنا دیں گے۔
ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔
ترک صدر کا دعوی ہے کہ ان کے ملک کا اقتصاد پیشرفت کر رہا ہے۔
تہران اور انقرہ نے اقتصادی شعبے اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔
ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔