-
اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
-
جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
-
ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔
-
ترک عوام کو صدر اردوغان نے دی لالی پاپ،اقتصادی میدان میں ترکی کا ہوگا نام
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹ترک صدر کا دعوی ہے کہ ان کے ملک کا اقتصاد پیشرفت کر رہا ہے۔
-
ایران و ترکی نے اقتصادی شعبے میں تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱تہران اور انقرہ نے اقتصادی شعبے اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔
-
ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
-
دغاباز دوست+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
ٹرمپ کے بعد اب بایڈن کی باری، عجیب و غریب حرکتوں کے باعث سرخیوں میں آنے لگے۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اُن عجیب و غریب حرکتوں کی نہیں بھول پائی ہے جن کی بنا پر وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے تھے اور اب جب سے جوبایڈن نے امریکہ کا اقتدار سنبھالا ہے، وہ بھی اپنی عجیب و غیرب حرکتوں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔ بہت سے حلقوں میں انکے ذہنی توازن پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔