-
امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقدامات غیر انسانی ہیں: صدر روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ادویات پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔
-
عراق کے نئے وزیراعظم کو ایران کی مبارک باد
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے نام اپنے پیغام میں عراق کے وزیراعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی ہے۔ دوسری جانب عراق کی نئی حکومت کے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کے لئے کامیابی ہے، صدر مملکت
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی بڑی کامیابی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ اقوام متحدہ ختم، وطن واپس روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
-
حسن روحانی اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
تہران سہ فریقی اجلاس ، ادلب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶شام کے حالات کے تناظر میں تہران میں ایران ، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا- اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام اور ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی -
-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱صدرمملکت نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور علاقائی و عالمی امور پر تعاون بڑھانے سے متعلق ایران اور روسی حکومتوں کا ایک دوسرے پر اعتماد مثالی ہے.