-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
رمضان المبارک: صحت بخش عذائیں اور مشروبات
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷رمضان المبارک میں سحر و افطار کے موقع پر صحت بخش غذاؤں اور مشروبات کا استعمال کیا جائے۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھیں ہیں، وزیر اعلیٰ تلنگانہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانے والا 4 فی صد ریزرویشن ختم نہیں کرسکتے۔
-
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔
-
صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو روزہ رکھیئے!
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰تحقیقات بتاتی ہیں کہ صحتمند، تندرست اور طاقتور بنے رہنے کے لئے روزہ رکھنے کا بڑا مؤثر کردار ہے۔