-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
چار سو نوے یوکرینی فوجی ہلاک، روسی وزارت دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی فوجی کارروائیوں میں یوکرینی فوج کے جانی نقصان کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔
-
یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے