-
پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱پولینڈ میں ایک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، میزائل روس کی جانب سے فائر ہوا تھا، تاہم اُس نے اس میزائل حملے کی تردید کی ہے اور اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ امریکہ سے عراق میں تباہی کا ہرجانہ لے: ماسکو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت روس کو یوکرین میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔ ماسکو نے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف روس ہی کیوں، کوریا، ویتنام، عراق، یوگوسلاویا اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے والی طاقتوں کو بھی ہرجانہ دینے پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
-
روس یوکرین جنگ، روس کے حملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵روس کی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی افواج پر حملہ کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے
-
یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔
-
دریائے دنیپرو کے ساحل پر روس اور یوکرین میں گھمسان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸روس کی وزارت دفاع نے دریائے دنیپرو کے ساحلی علاقے میں یوکرینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے
-
ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے بارے میں ’اسکائی نیوز‘ کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔
-
جنگ یوکرین جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین ڈرٹی بم استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس کا الزام
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے مختلف محاذوں پر ساڑھے تین سو یوکرین فوجیوں کو ہلاک اور امریکہ کے فراہم کردہ ہمارس میزائلوں کے ایک گودام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روسی سفیر نے یوکرین کی جانب کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔