-
ادلب پر روس کا ہوائی حملہ، 17 دہشت گرد کمانڈر ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷روس نے ادلب میں تحریرالشام نامی دہشت گردوں کے اڈوں پر بمباری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے اس حملے میں 17 دہشت گرد کمانڈر مارے گئے ہیں۔
-
مغرب کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
روس کا چاند مشن ناکام، لونا 25 چاند پر گر کر تباہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹روس کے نئے چاند مشن کے بارے میں خبر ہے کہ یہ مشن ناکام ہوگیا ہے اور روسی خلائی گاڑی چاند پر حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
یوکرینی ڈرون، روسی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر گرنے سے 5 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷روسی علاقے کورسک کے گورنر نے یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کے علاقے میں موجود ریلوے اسٹیشن پر گرنے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ماسکو پر ڈرون حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔
-
کیم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔