-
روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔
-
روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
-
یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کی جانب سے جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی کہیں بھی اور کسی بھی محاذ پر اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین کا جوابی حملہ شروع ہو چکا ہے اور یوکرین کی فوج اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے استفادہ کر رہی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکہ کی نئی فوجی امداد کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱امریکی وزارت جنگ نے جمعے کو یوکرین کے لئے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔
-
روسی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں خود یوکرین کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی حکام نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج کو روسی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کرنے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔