یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i422604-یوکرین_فوجی_بکتربند_گاڑیوں_کا_قافلہ_روس_کے_ڈرون_طیاروں_کے_نشانے_پر_(ویڈیو)
یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰ Asia/Tehran

یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔