-
ایران پاکستان روس اور افغانستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ پر اتفاق
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام: حمص میں روسی اور شامی افواج کی مشترکہ کارروائی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰شام میں روس کے امن مرکز کے نائـب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کی افواج نے صوبے حمص میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی انجام دی ہے۔
-
یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
یوکرین روس میں جراثیمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
-
یوکرینی ڈیم کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹کاخوفکا ڈیم کے تباہ ہونے کے بعد روس اور یوکرین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنا اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کے اتحاد سے مغربی نظام میں لرزہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸امریکی تجزیہ کار مغربی نظام کے خلاف ایران، روس اور چین کے تعاون سے خوفزدہ ہیں۔
-
جرمنی کی پسپائی، یوکرین کو کروز میزائل نہ دینے کا فیصلہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ برلن فی الحال یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹورس کروز میزائل فراہم نہیں کرے گا۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
ماسکو میں روئنگ کے مقابلے، ایران نے 6 میڈل جیتے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ماسکو کے روئنگ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چھے میڈل حاصل کئے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔