-
یوکرین کے آسمان سے ترک ڈرون غائب!
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2 ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔
-
فرانس غیرجانبدار نہیں اس کی ثالثی قبول نہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳روس کا کہنا ہے کہ فرانس خود اس جنگ کا ایک فریق ہے جو یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
یوکرین مغرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر قائم، انڈونیشیا کا امن منصوبہ بھی مسترد
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر قیام امن کے ایک اور منصوبے اور پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
یوکرین کے مسئلے پر بیلا روس کا موقف
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
برکس ممالک ایران کے ساتھ مستحکم اقتصادی تعلقات کے خواہاں: حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس کے اصلی رکن ممالک برکس کے عنوان سے نئے اتحاد کے دائرے میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ مستحکم تجارتی و اقتصادی تعلقات رکھے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶بیلا روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو اور مینسک نے غلطی کی ہے کہ انھوں نے گذشتہ برسوں کے دوران یوکرین کا مسئلہ ختم نہیں کیا۔
-
ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
شام کے آسمان پر روس اور امریکہ کے درمیان ہو سکتا ہے بڑا تصادم؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱روسی وزارت دفاع نے تنقید کی ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں پہلے سے طے شدہ معاہدوں کے برعکس، شام کے آسمان پر روسی طیاروں کے قریب پہنچنے پر امریکی طیاروں پر نصب ہتھیاروں کے سسٹم فعال اور نشانہ بنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔