-
اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵روس نے اعلان کیا ہے کہ اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی کمی کے معاہدے، اسٹارٹ کے تعطل کے بارے میں ماسکو کے موقف میں تبدیلی ناممکن ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
-
واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔
-
وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔