-
روس یوکرین جاری جنگ کی تازہ ترین صورتحال
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے چار سو پچیس فوجیوں اور ان کے اسلحے کے کئی گوداموں کو تباہ کر دیا۔
-
یوکرین کی جنگ میں سابق امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کے مارے جانے کا انکشاف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کی جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار بڑے پیمانے پر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
نیٹو ناقابل بھروسہ، روس سی ایف ای سے نکل گیا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس کے صدر نے یورپ کے کنونشنل فورس کے معاہدے سی ایف ای سے نکلنے کے قانون پر دستخط کردیا۔
-
مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
-
یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
یوکرین کا نیا دعویٰ، اگر ہمیں 48 ایف سولہ جیٹ فائٹرز مل جائیں تو ہم روس سے اپنی سرزمین واپس لے سکتے ہیں
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔
-
روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا
-
روس کا یوکرین کے تقریبا ڈیڑھ سو فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰روس اور یوکرین کے فوجیوں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے اور زمینی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ روس کی پوزیشن مغربی دنیا کی تمام تر حمایت و مدد کے باوجود مستحکم ہے۔