-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ستّر ہزار ٹن ایندھن کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا: روس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷رشین فیڈریشن کی چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اجتناب ناپذیر رہی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸جرمنی کو ایک بار پھر فوجیوں کے بحران کا سامنا ہے۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰یوکرین کو جرمن حکومت کی جانب سے ہتھیار دیئے جانے کے خلاف برلن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ مزید جراثیمی لیب یوکرین میں بنا رہا ہے: روس
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی فوج کے ایک اعلی عہدے دار ایگور کریلوف نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یوکرین میں اپنے جراثیمی لیب تعمیر کرنے کا عمل بحال کردیا ہے۔
-
صیہونی حملوں کو روکا جائے: حماس اور روس کا اعلان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴حماس کے سینیئر رکن نے صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے دفاع کے حق کے بارے میں مغربی ایشیا کے امور میں روسی ایلچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر ماسکو کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔