• ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

    رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔

  •  سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔

  • اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

  • قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع

    قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا

  • "ہم نہیں کر سکتے" کی غلط ذہنیت بدل گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔

  • بحریہ کے کمانڈروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    بحریہ کے کمانڈروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

    رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہر لحاظ سے اور ہر میدان میں بحریہ کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ اور روز افزوں پیشرفت ضروری ہے ۔

  • امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)

    امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹

    ’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)