SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب

  • تہران میں کل نماز عید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں

    تہران میں کل نماز عید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴

    رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں کل عید الفطر کی نماز ادا کی جائیگی۔

  • ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی

    ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آج یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی ایران کے شہروں کی فضا گھنٹوں امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

  • امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب

    امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔

  • ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری

    ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶

    ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی امور اور بیرون ملک اسکول نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اس وقت چھے لاکھ ستّر ہزار افغان طلبا کی تعلیم جاری ہے جبکہ آئندہ تعلیمی سال کا بجٹ کا تخمینہ تین سو باون ملین ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے۔

  • جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی

    جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی کی ہے جو ایک ہزار چھے سو پچاس کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

    رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷

    گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔

  •  سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔

  • اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

Show More

خاص خبریں

  • سورج مکھی کے کھیتوں کی جھلک
    سورج مکھی کے کھیتوں کی جھلک
    ۱ hour ago
  • مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے: حزب اللہ
  • اسنیپ بیک میکانزم استعمال کیا تو سب کچھ کھودوگے: عراقچی کا یورپ کو دوٹوک پیغام
  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS