-
قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا
-
"ہم نہیں کر سکتے" کی غلط ذہنیت بدل گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔
-
بحریہ کے کمانڈروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہر لحاظ سے اور ہر میدان میں بحریہ کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ اور روز افزوں پیشرفت ضروری ہے ۔
-
رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی کل بروز ہفتہ رضاکار فورس (بسیج) کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔
-
ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اسلامی کبھی کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکا، اور آج یہ نظام ایک ایسے تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ حتی اسے اکھاڑنے کا تصور بھی ممکن نہیں۔
-
ایرانی حکام اوروحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷عیدمیلادالنبی ﷺ اور ولادت امام صادق ؑ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف کی درخواست منظور کرلی ہے۔
-
اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلام اور اسلامی نظام کی حمایت میں اور قرآن اور دینی اقدار کی توہین کرنے والوں کے خلاف دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہر و قصبوں میں عوام نے زبردست اجتماعات کئے اور ریلیاں نکال کر بلوائیوں، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔