-
آپریشن وعدہ صادق دو کی کامیابی پر سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر کی قدردانی، رہبر انقلاب اسلامی نے نشان فتح عطا کیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ایران کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ کو نشان فتح عطا کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے پاکستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیوز
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کو سننے کے بعد پاکستانی عوام نے کیا تاثرات دکھائے؟ آئیے یہ ویڈیوز دیکھیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں، سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸آج تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱آج تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن ایک ہی ہے لیکن ہر ایک کے ساتھ دشمنی کے طریقے مختلف ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور فلسطین کی حمایت پر بھی تاکید کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ دیر قبل مصلائے امام خمینی(رح) میں بڑی تعداد میں موجود نمازیوں کے درمیان حاضر ہوئے۔ شہید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مصلائے امام خمینی(رح) میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے آج غزہ اور فلسطین کے عوام جھاد فی سبیل اللہ کررہے ہیں اور یقینی طور پر فلسطینی استقامت اور حزب اللہ لبنان کو کامیاب ہوگی آپ نے ایرانی عوام کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن آج ایران کی سرحدوں پر حملے کی جرآت نہيں کرسکتا۔
-
کوئلے کی کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طبس کے کوئلے کی کان حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران: ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، وحدت کلمہ کی تقویت پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفرا اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے ۔ آج امت مسلمہ کی تشکیل نہیں ہے جبکہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔
-
شیعہ-سنی کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی بھرپور کوشش اور سازش: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے سنی علماء، دانشوروں اور معزز ہستیوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔