SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار

    رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔

  •  ایران مضبوط اور طاقتور ہے اور اس سے زيادہ طاقتور بھی ہوگا، شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران مضبوط اور طاقتور ہے اور اس سے زيادہ طاقتور بھی ہوگا، شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11

  • شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ

    شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹

    ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔

  • حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی  بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام، ایرانی قوم و  رہبر انقلاب کا شکریہ

    حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی  بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام، ایرانی قوم و رہبر انقلاب کا شکریہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۷

    حزب اللہ لبنان  کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ  اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی  کی امریکہ اور مغرب کی  طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی  محاذ نے  یہ فتح حاصل کی۔

  • رہبر انقلاب : مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ

    رہبر انقلاب : مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸

    مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں، جنگ کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھے۔

  • نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی  کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

     رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔

  •  رہبر انقلاب کی تقریر  25 نومبر

    رہبر انقلاب کی تقریر 25 نومبر

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/25

  • دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور

    دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ایکس اکاؤنٹ پر عبرانی زبان میں ڈالی گئی ایک پوسٹ میں دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور دیا گیا ہے۔

  • لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

  • لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو

    لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۷ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS