-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
مجرموں کو جان لینا چاہیے کہ سلیمانی کی راہ کے سپاہی ان کے جرائم کو برداشت نہیں کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سلیمانی کے مزار کے راستے میں زائرین کی ایک تعداد کی شہادت پر فرمایا ہے کہ مجرموں کو یہ جان لینا چاہیے کہ سلیمانی کی راہ کے سپاہی ان کی بےحیائی اور جرائم کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انتظامی عہدوں پر خواتین کی موجودگی پر کوئي پابندی نہيں ، معیار، اہلیت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے ملاقات میں گھرانے، سماج، سیاست اور مختلف سطحوں کی انتظامی امور سے متعلق سرگرمیوں میں خواتین کی موجودگي کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اسلام کے منطقی اور عاقلانہ نظریے پر روشنی ڈالی۔
-
صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔
-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔