Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ Asia/Tehran
  • شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔ تہران یونیورسٹی میں ہونے والی نماز جنازہ میں ملک کی مشہور سیاسی اور فوجی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

ٹیگس