-
آج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے فوجی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے: ہم دفاعی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہيں اور ہمارے پاس دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہے جبکہ ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہماری تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے باہر سے پوری ہوتی تھیں لیکن اب سب کچھ ملک کے اندر تیار ہوتا ہے۔
-
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
رہبر انقلاب کے اس بیان سے مغرب میں مچا ہنگامہ، ایران نے کس طرح علاقے سے امریکی بساط سمٹ دی؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ 29 نومبر کو پورے ملک کے رضاکاروں بسیجیوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں کچھ اہم نکات اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے موقف پر روشنی ڈالی۔
-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔
-
حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی استقامت کے مقابلے میں صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی شکست پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
فرنٹ لائن پر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنہ ای سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی یادگار ملاقات کی کچھ جهلکیاں
-
غزہ جنگ کی کمان امریکا کے ہاتھ میں ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کا قتل عام بند کرانے کی غرض سے امریکا اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔