-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۹امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 34 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶تہران میں ہونے والی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام روح اللہ خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
نمائنده رہبرانقلاب اسلامی کا دوره لداخ
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔