-
قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا
-
"ہم نہیں کر سکتے" کی غلط ذہنیت بدل گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
-
ہماری لڑائی فریب خوردہ ایجنٹوں سے نہیں بلکہ عالمی سامراج سے ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب نے عالمی سامراج کے پیکر پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کے بعد بسیج کی تشکیل کا اعلان ہوا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کے 20 دن بعد بسیج کی تشکیل کا اعلان ہوا۔
-
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔