-
حج کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔
-
فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی 33 ویں برسی کے مرامسم میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا جبکہ ملک کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عوام نے ان مراسم میں شرکت کی۔
-
قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر انجام پانے والا قائد انقلاب کا رہنما خطاب عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا ہے اور وسیع پیمانے پر اس پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امام خمینی کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امام خمینی (رہ) اس اسلامی نظام کے روح رواں تھے۔
-
خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!