-
ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔
-
یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰سامراج سے مقابلے اور طلبہ کے قومی دن کی آمد آمد ہے۔اسی مناسبت کے پیش نظر آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہزاروں طلباء سے خطاب کیا۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر کو ملک میں یوم طلبہ اور سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو انقلابی طلبہ نے تہران میں موجود امریکی جاسوسی اڈے میں داخل ہو کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲پاکستان کے وزیراعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ پر بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
یمن کی تقسیم کی سازش کے مقابلہ پر رہبر انقلاب کی تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴یمن کی عوامی و انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک وفد نے منگل کی شام کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔
-
حج کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں فریضہ حج کو قابل احترام اقدار کا خاص اور ممتاز مجموعہ قرار دیا-
-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ہفتۂ عدلیہ اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ بہشی (رہ) کے ایام شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور ججوں کو خطاب کیا۔
-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کا انعکاس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔