الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔
القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔