-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری کے بارے میں یورپی یونین کا موقف آگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔
-
بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں 2 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی ایک سال مکمل: اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اہم اعتراف
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
-
چینی شہریوں پر حملہ، پاک چین دوستی پر حملہ ہے: پاکستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔