صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے شہرنوشکی میں دہشتگردوں نے مسافر بس کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔