-
ایرانی خواتین کی ترقی نے مجھ پر وجد طاری کر دیا: زمبابوے کی وزیر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰زمبابوے میں خواتین کے امور کی وزیر کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی خواتین کی ترقی سے بہت خوش ہیں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایرانی حکومت کے اقدامات پر حیران ہیں۔
-
ایران کے صدر رئیسی کا 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ، 21 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹ایران کے صدر 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ کر کرنے کے بعد تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو شکست دیں گے: ایران و زیمبابوے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔
-
افغانستان کے ہاتھوں زیمبابوے کی ایک اور شکست
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳افغانستان کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی زبمبابوے کو پینتالیس رن سے شکست دے کر صرف دو سے برتری حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
رابرٹ موگابے کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹زمبابوے میں 30 سال تک مسلسل صدر رہنے والے رابرٹ موگابے 95 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد سنگاپور میں انتقال کر گئے۔
-
زمبابوے و موزمبیق میں طوفان سے تباہی 215افراد ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔
-
زمبابوے میں سمندری طوفان 31 افراد ہلاک متعدد لاپتہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
زیمبابوے میں انتخابی تشدد ، اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے موقع پر زیمبابوے میں پرتشدد مظاہروں پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں۔
-
زیمبابوے کے صدر پر قاتلانہ حملہ ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰زمبابوے کے صدر امنانگاگوا اپنے حامیوں کے درمیان تقریر کر کے واپس جا رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک بم دھماکہ ہوا!اس دھماکے کے نتیجہ میں قریب ۷۰ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے،البتہ صدر امنانگاگوا بال بال بچ گئے!