-
زیمبابوے کے صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے زیمبابوے کے صدر پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
زمبابوے کے نئے صدر نے پہلی کابینہ تشکیل دے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹زمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسروں کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں تفویض کردیں۔
-
زمبابوے کے صدرکا مواخذہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔
-
زمبابوے میں صدررابرٹ موگابے کے خلاف ریلی
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷افریقی ملک زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں مظاہرین نے فوج کی حمایت اور موگابے کے اقتدار کے خاتمے کے حق میں نعرے لگائے۔
-
زمبابوے، صدر رابرٹ موگابے فوج کی نگرانی میں
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲زمبابوے کی فوج کا کہنا ہے کہ صدر کی نگرانی کا مقصد صدر کے آس پاس منڈلانے والے کرپٹ افراد کو نشانہ بنانا ہے۔
-
زیمبابوے میں فوجی بغاوت کی متضاد خبریں
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷افریقی ملک زیمبابوے میں فوجی بغاوت کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
زمبابوے میں فوجی بغاوت
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵زمبابوے کے ریاستی خبر رساں ادارے زیڈ بی سی کے صدر دفتر پر فوجیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اس ملک میں جاری سیاسی کشیدگی میں یہ ایک نیا موڑ ہے۔
-
ایران اور زیمبابوے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور زیمبابوے کے وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لینے کے ساتھ دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس پر بھی بات چیت کی