-
پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے منی کے حادثے کے بارے میں کچھ بھی بتانے پر حاجیوں پر پابندی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۱پاکستان کی حکومت نے حجاج کی واپسی اور منی کے واقعے کے بارے میں حاجیوں کے انٹرویوز ذرائع ابلاغ سے نشر کئے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے حجاج کی اجتماعی قبروں میں تدفین
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳آل سعود حکومت ان حجاج کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کر رہی جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
-
سانحہ منی سے آل سعود کی نا اہلی کی عکاسی ہوتی ہے: عبدالله الشامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سانحہ منی سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ آل سعود کے حکام حج کے انتظامات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
آل سعود کو سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنی چاہئے: ممتاز سنّی عالم دین مولوی عبدالحمید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں اہل سنّت و الجماعت کے امام جمعہ مولوی عبدالحمید نے آل سعود کی جانب سے سانحہ منی کی ذمےداری قبول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
آل سعود کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳بحرینی عوام نے سانحہ منی کی بنا پر آل سعود حکومت کی مذمت کی ہے۔
-
سانحہ منیٰ کے عینی شاہدین کے تاثرات
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۰عینی شاہدین، سعودی پولیس کی جانب سے اخراج کے راستوں کی بندش کو سانحہ منیٰ کی اصل وجہ قرار دے رہے ہیں۔
-
سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے ایرانی زائرین کی لاشیں جلد ایران منتقل کردی جائیں گے۔
-
آل سعود کی نااہلی پر بڑے پیمانے پر ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۳ایسے عالم میں کہ جب منی کے حادثے اور اس میں بڑی تعداد میں حجاج کرام کے شہید اور زخمی ہونے کے بعد ابھی تک سعودی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے اور سعودی عرب کے وزیر صحت نے منی میں حادثے کا ذمہ دار حاجیوں کو قرار دیا ہے، ایک امریکی جریدے نے عینی شاہدین کے حوالے سے حادثے کا ذمہ دار سعودی حکام کو قرار دیا ہے-
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۷عراقی رکن پارلیمنٹ نے منیٰ کے خونی سانحے پر سعودی حکومت خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔