-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا کام تقریبا مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا تراسی فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
-
پاکستان کو چابہار میں لامحدود سرمایہ کاری کی پیشکش
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶پاکستان اپنی ضرورت اور مفادات کے مطابق جنوبی ایران کی بندر گاہ چابہار میں بھرپور اور لامحدود سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ یہ بات ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، بہروز آقائی نے پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔
-
سرحدی گزرگاہوں کی تعداد بڑھانے پر تہران اور اسلام آباد متفق
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی تعداد فروری تک تین ہوجائے گی۔
-
ایران پاکستان تعلقات کا فروغ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران و پاکستان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں ایک ساتھ آگے بڑھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان دوسری سرحدی گزرگاہ کا افتتاح
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴ایران اور پاکستان کے مابین دوسری سرحدی گزرگاہ ریمدان گبد کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں، پاکستان ایرانی یرغمالیوں کو آزاد کرائے: اسپیکر قالیباف
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان میں قید تین ایرانی یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔