-
پاکستان: دھماکوں میں4 اہلکارہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
ایران و پاکستان سرحدی نگرانی بڑھانے پر متفق
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ایران اور پاکستان نے سرحدی تعاون اور نگرانی میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گروں کی خفیہ پناہ گاہیں نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
-
سعودی عرب اورعراق سرحد کھولنے پرمتفق
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶سعودی عرب نے 27 برس بعد عراق سے ملحقہ سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو 1990 میں عراق کی جانب سے کویت پر کیے جانے والے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی۔
-
شام و اردن کے مشترکہ سرحدی علاقے میں 35 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴شام اور اردن کے سرحدی علاقے پر جیش الاسلام نامی دہشت گرد گروہ کے کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔
-
لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵لبنان کے شمالی سرحدی علاقے عرسال میں تکفیری صیہونی گروہ داعش کے عناصر کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
عراق و شام میں داعش کا باہمی رابطہ منقطع
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔