-
شام و اردن کے مشترکہ سرحدی علاقے میں 35 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴شام اور اردن کے سرحدی علاقے پر جیش الاسلام نامی دہشت گرد گروہ کے کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔
-
لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵لبنان کے شمالی سرحدی علاقے عرسال میں تکفیری صیہونی گروہ داعش کے عناصر کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
عراق و شام میں داعش کا باہمی رابطہ منقطع
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔
-
باب دوستی سرحد کھول دی گئی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲پاکستان نے کہا ہے کہ احترام رمضان اور جذبہ خیر سگالی کے تحت باب دوستی کو آج کئی روز کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
پاک افغان کشیدگی، کئی دیہات خالی
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰پاک افغان سرحد پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے قبل ضلعی انتظامیہ نے سرحد پرواقع تمام دیہاتوں کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹افغانستان نے پاکستان کے رویے پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بارڈر دہشتگردی کی وجہ سے بند کیا ہے۔