-
پاک افغان سرحدغیرمعینہ مدت کے لئے بند
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴پاک افغان سرحد چمن ایک مرتبہ پھرغیرمعینہ کے لئے بند کردی گئی۔
-
پاک افغان سرحد نہ کھولنے پرافغانستان کا سخت ردعمل
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزاخیل وال نے دھمکی دی ہے کہ اگر آئندہ چند دنوں میں پاک افغان سرحد نہ کھولی گئی تو وہ اپنی حکومت سے چارٹرڈ طیارے بھیجنے کی درخواست کریں گے۔
-
چمن؛ طور خم بارڈرجلد کھولنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴پاکستان نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر چند روز میں کھول دیا جائے گا۔
-
پاکستان اورایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستان اور ایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر 3 مزید امیگریشن دفاتر قائم کیے جائیں گے۔
-
اترپردیش اسمبلی انتخابات، ہند۔ نیپال سرحد سیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ہندوستان میں اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے کل پولنگ ہو گی۔
-
پاک افغان سرحد کی بندش سے ٹرکوں کی طویل قطاریں
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان کی سرحد بند ہے، راستے بند ہونے سے بارڈر کے دونوں جانب تجارتی سامان لے جانے والے ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔
-
پاک افغان سرحد کی بندش غیرقانونی
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاک فوج کی قیادت اور مشیر خارجہ کو سرحد کھولنے کے لئے درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھنا چاہئے : نواز شریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڑی سیکٹر کی فوجی چھاؤنی پر حملے کے فورا بعد ہندوستان کا پاکستان پر الزام لگانا صحیح نہیں ہے جبکہ ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو بھی دیکھنا چاہئے